ابنا: سینیٹ کینیٹ ورک ،ممبران اورعملے کی سیکیورٹی پرکسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا۔ان کاکہناتھاکہ ویب سائیٹ کوسپورٹ دینیوالے سرورپرکسی بھی قسم کاانفرادی یوزراکاونٹ انفارمیشن موجودنہیں۔لولزسیکیورٹی نام سیہیکرزنیانکشاف کیاتھاکہ انہوں نیامریکی سینیٹ کی ویب سائیٹ کوہیک کیاتھا۔ہیکرزنیفائلوں کی ایک لسٹ جاری کی تھی جس میں سینیٹ کی ویب سائیٹ ہیک کییجانیکااشارہ دیاتھا۔ہیکرزکاکہناتھاکہ وہ امریکاکوزیادہ پسندنہیں کرتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز